جمعرات، 26 مارچ، 2020

Tarana E Ahle Hadees | ترانہ اہل حدیث


ترانہ اہل حدیث
اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
صد شکر ہے کہ ہم کو اس رنگ نے نکھارا
ہم حامل شریعت توحید اپنا نعرہ
سینوں میں جل اٹھا ہے سنت کا اک شرارہ
یہ ایک بہترین نظم ہے، جس میں مسلک اہل حدیث کا منہج و تعارف سمو دیا گیاہے، اس نظم کے ساتھ ساتھ میں نے مسلک اہل حدیث کے تعارف، منہج اور طریقہ کار سے متعلق تقریبا  80 کے قریب کتب کے ٹائٹلز بھی دے دیے ہیں ۔

اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
صد شکر ہے کہ ہم کو اس رنگ نے نکھارا
ہم حامل شریعت توحید اپنا نعرہ
سینوں میں جل اٹھا ہے سنت کا اک شرارہ
بجھنے نہ دیں گے ہرگز ہر ظلم ہے گوارا
اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
درس ،کتاب وسنت سب کو پڑھاے گے ہم
ایصارے اور قوت سب کو سکھائے گے ہم
ہر فے غلط کے مانند بدعت مٹھاے گے ہم
جی جان سے ہے ہم کو خدمت یہی گورا
اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
ہم اقتدا نبی کی کرتے رہے گے پے ہم
تن میں ہمارے باقی جب تک رہے گایہ دم
وہ مقتدا ہمارے وہ ہے امام اعظم
قرآن سےہے واعظے دو ٹوک یہ عشارہ
اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
شمع محمدی ہے پونکوں سے کیا بجھے گی
اس کی محافظت کو خود ہی ہوا چلے گی
پروانہ وار اس پر، خلق خدا گرے گی
کیساحسین ہوگا اس وقت کا نظارہ
اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
تربت کے اولیاء پہ ہم سر نہیں جھکاتے
یا غوث کا کبھی ہم نعرہ نہیں لگاتے
مشکل کشا کسی کو اپنا نہیں بناتے
کافی ہے ہم کو یارو اللہ کا سہارا
اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
گائیں گے ہم ہمیشہ توحید کے ترانے
آتے نہیں ہیں ہم کو قصہ نئے پرانے
پامال ہوچکے ہیں تقلید کے فسانے
سنت کی پیروی میں کر لے گےہم گزارا
ہوگانہ ہم سے ہرگز کبھی دین کو خسارا
اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
آؤ پڑھیں پڑھائین ہم مسلم وبخاری
خود ساختہ روایت ہوتی ہے ہم کو بھاری
لیکن صحیح حدیثیں لگتی ہیں ہم کو پیاری
سنت کی پیروی میں‌ کرلیں گے ہم گزارا
اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
حب بنی ہمارا دستو زندگی ہے، دستور بندگی ہے ،
رقشندگی یہی ہے ،تابندگی یہی ہے
ترظے عمل ہمارا ہےسب پہ اشیقارہ
اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
ایک تیش خلیلی رکھتے ہے پےرہن میں
لرزا ہےجس سے پاری طاغوت انجمن میں
ہا کفر ہے ہمی سے الفت میں اور گٹھن میں
یوسف جمیل ہم سے اس کا جگر ہے پارہ
صد شکر ہے کہ ہم کو اس رنگ سے نکھارا
اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رقیب الاسلام ابن رشید سلفی


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Haqeeqi Kaamiyabi | حقیقی کامیابی | اولاد کی تربیت

حقیقی کامیابی  اولاد کا ڈاکٹر انجینئر اور اعلی تعلیم یافتہ ہونا کامیابی نہیں ؛ بلکہ اولاد کا نیک ہونا سعادت مندی اور بڑی کامیابی ہے۔۔۔ نیک ا...