بدھ، 4 اگست، 2021

LOVE JIHAD | Article by Rakibul Islam Salafi

السَّــــــــلاَم عَلَيــْـــــــكُم وَرَحْمَــــــــــةُاللهِ وَبَرَكـَـــــــــاتُه

کتبہ : رقیب الاسلام بابو

طوفان تو لاتے ہی تباہکاریاں ہیں ، آندھی طوفانوں سے جب گھر منہدم ہو جائیں ، بغیر سائیبان کے جب خاندان سڑک پر آجاتا ہے تو عورتوں کے ستر و حجاب خطرے میں پڑ جاتے ہیں ۔ میں ایک انڈین مسلمان ہوں ، میرا وطن میری سکونت کا بہترین خطہ ہے ، مجھے میرا وطن دل و جاں سے عزیز ہے ۔ یہ وطن ، جسے میں دل کے ایک نرم گوشے میں جگہ دیتا ہوں ، میں یہ نہیں دیکھتا کہ میرے وطن نے مجھ سے کیا چھینا اور مجھے کیا دیا ، میں اس لیے اپنے وطن سے محبت کرتا ہوں کیونکہ اس کی آغوش میں ، میں پل بڑھ کر جوان ہوا ، میرے عقل وشعور اور کردار کی تعمیر اسی دھرتی پر ہوئی اور اس کی فضا نے باذن اللہ واحدالاحد مجھے تنفس کی روانی دی ۔ پس میں اس سے محبت کرتا ہوں اور یہ میرا قاعدہ ہے کہ میں جس چیز سے محبت کرتا ہوں اس سے وابستہ ہر چیز سے محبت کرتا ہوں ، اس لیے مجھے اس میں بسنے والے تمام باسیوں سے انسانیت کی راہ سے محبت ہے ۔ مجھے اس ملک میں اٹھنے والے طوفان بہت تکلیف پہنچاتے ہیں ، پھر چاہے وہ طوفان میرے ہم مذہبوں کو برباد کریں یا دوسرے مذہب کے لوگ تباہی سے دو چار ہوں ہر دو صورتوں میں میرا دل غم و الم کے سمندر میں ڈوبنے لگتا ہے ۔

میرے ملک میں طوفان تو آتے جاتے ہی رہتے ہیں ، لیکن جس طوفان کے بارے میں ، میں بیان کرنے جا رہا ہوں یقین مانیے وہ طوفان کسی فکر سلیم کے حامل مسلمان کو نرم و گداز ریشمی بستر پر بھی سکون نہیں دے سکتا ، اور یہی حال میرا ہے ۔

ایک طوفانِ بدتمیزی ( LOVE JIHAD ) کے نام سے میرے وطن میں امڈ پڑا ہے ۔ یہ لٙو جہاد کیا ہے کیا نہیں ہے بس اتنا جان لیجیے کہ میرے نبیﷺ کی شریعت پر ایک ڈاکہ ہے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شریعت محمدیﷺ پر ڈاکہ ڈالنے کی کسی کو کیسے جرآت ہوگئی ، تو قارئین راہزن جرآت اسی گھر کو لوٹنے کی کرتے ہیں ، جس کے در و دیوار کمزور ہوں ، دروازہ کھلا چھوڑ دیا جائے اور گھر کے مکین انتہا کے لا پرواہ ہوں ۔

ہندو لڑکوں کا مسلمان لڑکیوں سے شادیاں کروانے کا گھناونا منصوبہ نہایت سرعت سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ ہر روز ( LOVE JIHAD ) جیسے چور راستے سے مسلمانوں کی صفوں میں گھسنے والے بھیڑیے مسلمان مائوں بہنوں کو چیر پھاڑ کر رہے ہیں ، کیا وجہ ہے کہ مسلمان عورتیں ان بھیڑیوں کی ہوس کا نشانہ بن رہی ہیں ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ ہم نے اپنی خواہشات نفس کو اِلہ بنالیا اور اتباعِ وحی اور اسوۂ رسول صلی اللہ علیہ و سلم پر ہمارا عمل ناپید ہوتا جارہا ہے ۔ والدین آج خود بھی سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں اور اپنی بچیوں کو بھی آزاد چھوڑا ہوا ہے ۔ اپنے بچوں کے ہاتھوں میں قرآن پکڑانے کے بجائے انڈرائیڈ تھمائے جا رہے ہیں ، گھر کے حاکم مرد نے دیوثیت کا لبادہ پہن لیا ہے ، جو جتنا مغرب زدہ ہے وہ اتنا ہی معاشرے کا معزز ہے ، ہر نوجوان کا حلیہ بالی وڈ کا عکس پیش کر رہا ہے ، مسلم لڑکیاں نہیں جانتیں کہ فاطمہ بنت محمد کون تھیں کیسی زندگی گزارتی تھیں ، کس طرح ستر و حجاب کے ساتھ رہتی تھیں ، لیکن چھوٹی عمر ہو یا بڑی ، ہر لڑکی جانتی ہے کہ ارواشی راو ، ڈیپیکا یا پریانکا چوپڑا کیسے کپڑے پہنتی ہیں ، ایکٹریس اور ایکٹرز جب نوجوانوں کے رول ماڈل بن جائیں اور والدین بچوں سے بے نیاز ہو جائیں ، قرآن مقفل پڑے رہیں ، غیر مسلموں کے تہواروں میں اسلام اور غیر اسلام خلط ملط ہو جائے ، والدین اپنے فرائض منصبی بھول جائیں اور جہاں اسلام کی دھجیاں اڑائی جائیں تو وہاں love jihad جیسی وبا بڑی آسانی سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیتی ہے ، پھر عورتوں کے حمل شیطانوں کے نطفوں سے ٹہرتے ہیں ، غیر مسلم ہوس پرستوں کے بستر مسلمان بیٹیاں گرم کرتی ہیں ، جس اسلام نے عورت کو سر تاپیر ڈھانپ دیا اسی اسلام کی بیٹیاں اپنے ننگے جسموں کی تصاویر اپنے ہاتھ سے اسلام دشمنوں کو بھیجتی ہیں ۔ بالی وڈ پر لو اسٹوریاں دیکھ دیکھ کر مسلم لڑکیاں موبائلوں پر خوشی خوشی بھیڑیوں کو اپنا آپ سونپ دیتی ہیں ۔

معاف کیجیے گا قارئین !! میں اس سارے گھناونے کھیل کا حصہ بننے والی مسلمان لڑکیوں کے والدین اور سرپرستوں کو مئورد الزام ٹہیراتا ہوں ۔ کیوں کہ انہوں نے اپنے فرائض سے غفلت برتی ؟ کیا وہ نہیں جانتے کہ آج لڑکی کے لیے سب سے خطرناک چیز موبائل کے ساتھ تنہا رہنا ہے ۔ بچیوں کے بگاڑ کا سب سے بڑا سبب انہیں تنہا چھوڑنا ہے اور ان کی سرگرمیوں سے سرف نظر کرنا ہے ، اور یہ سب عام ہے ، پھر مصائب و آلام کا عام ہونا اچھنبا نہیں ہے ، (AS YOU SOW SO SHALL YOU REAP) جو آپ آج بوئیں گے وہی کل کاٹیں گے ۔

کل جیسی پرورش آپ نے اپنے بچوں کی کی تھی ، آج بے راہ روی اور فحاشی کی طرف قدم ڈالنے کی صورت میں آپ کو کڑوا پھل چکھنا پڑے گا ۔ دین کو ٹکڑوں میں بانٹنے والے آج کمزور ہیں ، اگر دین کو مستحکم کیا ہوتا اور آپس میں اتحاد سے رہنا بسنا ہوتا تو دشمن کی مجال نہیں تھی کہ وہ ہم پر داو پیچ کھیلتا اور ہمیں عاجز کر دیتا ، اور یہ مقولہ تو مشہور ہے کہ :

لا يجز القوم إذا تعاونوا

جب قوم میں باہم تعاون ہو تو وہ عاجز نہیں‌رہتی

اللھم انصر الاسلام والمسلمین

جـــــزاک اللّــہ خیراً کـــثیراَ وَ اَحــــسن

الجــزاء فی الـــدنیاوالآخرۃ

Download in PDF

اتوار، 13 جون، 2021

ذریعۂ معاش اور ہمارے اکابر

ذریعۂ معاش اور ہمارے اکابر

آج اگر کوئی عالم دین کاروبار کا سوچتا ہے تو کوئی اسے دین کے منافی قرار دیتا ہے “ اگر یہی کرنا تھا تو مدارس میں کیوں رہے ؟؟ “ اور ہمت کرکے کوئی پہلا قدم اٹھا بھی لے تو ہم عصر یہ طعنہ دے کر خون جلاتے ہیں “ تدریس کے لئے قبولیت شرط ہے قابلیت نہیں ، اللہ نے قبول نہیں کیا انتہائی افسوس!!! “

اگر تاریخ اسلام پر نگاہ ڈالی جائے تو کاروبار کی شروعات ہی اسلام کی شروعات نظر آتی ہے ۔
حضرت پیغمبر کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بکریاں پال کر فروخت کیں ،
حضرت ابوبکر ؓ  نے کپڑا ،
 حضرت عمر ؓ نے اونٹ ،
 حضرت عثمان ؓ نے چمڑا ،
 حضرت علی ؓ نے خَود اور زِرْہیں فروخت کرکے اپنے گھر کے کچن کو سہارا دیا ۔۔
حضرت عبدالرحمان بن عوف ؓ نے کھجوروں سے ،
 حضرت ابو عبیدہؓ نے پتھروں سے ،
 حضرت سعد ؓ نے لکڑی کے برادے سے ،
حضرت امیر معاویہ ؓ نے اون سے ، حضرت سلمان فارسی ؓ نے کھجور کی چھال سے ،
"حضرت مقداد ؓ " نے مشکیزوں سے  اور "حضرت بلال ؓ " نے جنگل کی لکڑیوں سے اپنے گھر کی کفالت کا فریضہ سرانجام دیا۔۔
"سعید بن مُسَیِّبِ ؒ " اگرچہ آپ بڑے عابد و زاہد اور دنیا سے کنارہ کش تھے۔ اس قدر ترک دنیا نا پسند کرتے تھے جس سے انسان اپنی عزت قائم نہ رکھ سکے اور دوسروں کے ساتھ سلوک نہ کر سکے اس لیے کسبِ معاش کے تجارت کا پاک شغل اختیار کیا تھا۔ روغن زیتون وغیرہ کی تجارت کرتے تھے۔[11]

"امام غزالی" کتابت کرتے ،
 "اسحاق بن راہویہ" برتن بنا تے ،
"امام بخاری" علیہ رحمۃ اللہ البارِی کاشتکار اور تاجر تھے اور منقول ہے کہ والد کی وِراثَت میں آپ کو بہت سا مال ملا جسے مُضارَبت ([1]) کے طور پر دیا کرتے تھے۔(مصابیح الجامع للدمامینی، 5/49، فتح الباری، 1/454)
ا"مام مسلم" خوشبو بیچتے ،
 "امام نسائی" بکریوں کے بچے فروخت کرتے ،
 "ابن ماجہ" رکاب اور لگامیں مہیا فرماتے رہے ۔۔

امام حضرت "سالم بن عبداللہ" بازار میں لین دین کیا کرتے تھے.
 حضرت "ابو صالح سمان" روغن زیتون کا کام کیا کرتے تھے ،
 حضرت امام یونس، حضرت ابن عبید داؤد، حضرت ابن ابی ہند ،حضرت امام ابو حنیفہ اور حضرت وثیمہ ریشمی پارچہ کاکام کرتے رہے۔

حافظ الحدیث "غندر بصری" نے چادروں کا ،
 امام القراء حمزہ نے زیتون، پنیر اور اخروٹ کا ،
 حضرت "امام قدوری" نے مٹی کے برتنوں کا ،
حضرت امام بخاری کے استاد "حسن بن ربیع" نے کوفی بوریوں کاکاروبار سنبھالا ۔

حضرت امام "احمد ابن خالد قرطبی" نے جبہ فروش کی ،
حضرت "امام ابن جوزی" نے تانبا بیچا ،
 حافظ الحدیث "ابن رومیہ" نے دوائیاں ،
حضرت "ابو یعقوب لغوی" نے  چوبی لٹھا ،
 حضرت "محمد ابن سلیمان" نے گھوڑے اور مشہور ومعروف بزرگ سری سقطی نے ٹین ڈبے بیچ کر اپنی معیشت کو مضبوط کیا۔

محترم علماء کرام !
مدرسہ میں پڑھانا ، مسجد میں امامت کروانا یا تصنیف و تالیف میں مشغول ہونا اچھی بات ہے لیکن ہمارے اکابرین نے انہی کاموں کے ساتھ ساتھ کاروبار بھی کیا ہے تاریخ اٹھا کر دیکھئے ۔۔ دور نبوت سے لے کر دور صحابہ تک ، تابعین سے آئمہ کرام اور مجتہدین تک سبھی لوگ کاروبار سے وابستہ رہے ۔۔

لیکن افسوس ہم ذریعہ معاش کے لئے کچھ سوچنا بھی توکل کے برعکس سمجھتے ہیں ۔۔

بدھ، 5 مئی، 2021

हजर-ए-असवद ‎ | ‏حجر ‏اسود ‏کی ‏باریکیاں ‏کیمرے ‏کی ‏جدید ‏ٹکنالاجی ‏کے ‏ساتھ

The Black Stone | حجر اسود | हजर-ए-असवद

خانہ کعبہ کے جنوب مشرقی حصے پر موجود مقدس پتھر حجراسود کی ایسی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر لائی گئی ہیں جو فوٹوگرافی کی جدید ترین تکنیک کے ذریعے بنائی گئی ہیں۔

سعودی عرب میں موجود مسلمانوں کی دو مقدس مساجد مسجد النبوی اور مسجد الحرام کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے رئاسة شؤون الحرمين کے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹس سے ایسی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جنھیں اب تک حجراسود کی انتہائی باریک بینی سے بنائی گئی تصاویر میں شمار کیا جا رہا ہے۔ 

رئاسة شؤون الحرمين کے مطابق ’فوکس سٹیک پینورما‘ نامی فوٹوگرافی تکنیک کے ذریعے بنائی گئی ان تصاویر کی سات گھنٹے تک عکس بندی کی گئی اور ان تصاویر کو اکٹھا کرنے میں تقریباً 50 گھنٹوں کا وقت لگا ہے۔

اس ٹیکنالوجی کے ذریعے مختلف تصاویر کو جوڑ کر ایک انتہائی مستند تصویر بنائی جاتی ہے جس کی کوالٹی بہترین ہوتی ہے اور اس کے ذریعے تصویر کی باریکیوں پر بھی بخوبی نظر ڈالی جا سکتی ہے۔

اس تکنیک کے حوالے سے مزید معلومات فراہم کرتے ہوئے اس ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا گیا کہ یہ تصویر بنانے میں سات گھنٹے صرف ہوئے۔ اس دوران 1050 فاکس سٹاک پینوراما بنائے گئے اور بالآخر 50 گھنٹوں کی پراسیسنگ کے بعد جو تصویر سامنے آئی وہ 49 ہزار میگا پکسلز پر مشتمل تھی۔

اس پتھر کی وضع انڈے جیسی ہے جس میں کالے اور سرخ رنگ کا خوبصورت امتزاج ہے۔ اس کا قطر تقریباً 30 سینٹی میٹر ہے اور یہ خانہ کعبہ کے جنوب مشرقی کونے پر دیوار کے ساتھ رکھا ہے۔

ہجراسود

ان تصاویر کے سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی اکثر صارفین اس پتھر کی خوبصورتی کے حوالے سے تبصرے کیے تو کسی نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ اب میں حجر اسود کو سپر ریزولوشن میں دیکھ سکتا ہوں۔

مسلمانوں کے لیے حجر اسود کی تاریخی اہمیت ہے اور عمرے اور حج کی غرض سے خانہ کعبہ کا طواف کرنے والوں کے لیے اس پتھر کا چومنا لازمی ہے لیکن بھیڑ کی وجہ سے ہاتھ کے اشارے سے بھی چوما جا سکتا ہے۔

زائرین حج اسے چومنے کے لیے ایسے اوقات کا انتخاب کرتے جب طواف میں بھیڑ کم ہو تاکہ ان کے حج کے ارکان پورے ہوں۔

اس پتھر سے جڑی تاریخ دراصل مذہب اسلام سے بھی زیادہ قدیم ہے۔ روایات کے مطابق یہ پتھر اس وقت جنت سے اتارا گیا تھا جب حضرت ابراہیم اور ان کے صاحبزادے حضرت اسماعیل ساتھ مل کر خانہ کعبہ کی تعمیر کر رہے تھے اور انھیں تعمیر مکمل کرنے کے لیے ایک پتھر کی ضرورت تھی۔

پیغمبر اسلام کو نبوت دینے جانے سے قبل خانہ کعبہ کی مرمت ہوئی تھی جس کے بعد حجر اسود کو اس کی جگہ پر رکھنے کے لیے قبائل میں اختلاف ہو گیا تھا اور سب چاہتے تھے کہ یہ شرف انھیں حاصل ہو، چنانچہ یہ فیصلہ کیا گیا کہ کل جو پہلا شخص خانہ کعبہ کی جانب آئے گا وہی فیصل ہوگا۔

اس دن سب سے پہلے وہاں تشریف لانے والی شخصیت حضرت محمد کی تھی اور انھوں نے اپنے ہاتھ سے پتھر اٹھا کر اپنی چادر پر رکھی اور تمام قبائل سے کہا کہ وہ چادر کے کونوں کو پکڑ کر اسے مطلوبہ جگہ پر رکھ دیں اور تمام قبائل نے ان کے فیصلے کو قبول کیا۔

🖋️ بی بی سی اردو______________

دعا کی درخواست

رقیب الاسلام ابن رشید سلفی

Rakibul Islam Salafi

پیر، 3 مئی، 2021

रमजान महीना के नाकाम लोग ‎ | رمضان مہینہ کے ناکام لوگ‏

رمضان مہینہ کے ناکام لوگ
👇👇👇

1)     جو لوگ ایمانی جذبے اور نیکی کے ارادے سے روزہ نہیں رکھتے بلکہ ریا کاری و غیر ارادی طور پر روزہ رکھتے ہیں۔

2)     جو لوگ سستی و غفلت  اور اطاعت و بندگی سے بے زار ہو کر قیام اللیل چھوڑ دیتے ہیں 

3)     کچھ ایسے بد خلق لوگ موجود ہیں جو ہمیشہ غلط اخلاق و کردار  اختیار کئے ہوتے ہیں جن کو خود ان کے روزے حرام کاموں کے ارتکاب سے باز نہیں رکھ پاتے ہیں 

4)     جو لوگ اس  مقدس و بابرکت مہینہ کے قیمتی اوقات و لمحات کو سستی و کاہلی,  کثرتِ نوم نیز ٹی وی چینلوں و سوشل میڈیائی جیسے پلٹ فارم میں بالکل ضائع کر دیتے ہیں 

5)     ناکام ہے وہ لوگ جو اس ماہ مقدس میں بھی نماز ترک کر دیتے اور نماز جمعہ اور پنچ وقتہ نماز باجماعت ادائیگی کے لیے  بالکل مسجدوں سے مسلسل  دوری اختیار کیے رہتے ہیں 

6)     خاسر و نا سمجھ ہیں  وہ لوگ جو جان بوجھ کر مفسدات صوم جیسے کھانا پینا, دن میں بیوی سے جماع کرنا اور غیبت و چغلی وغیرہ جیسے مفاسد صوم سے اپنے پاک روزوں کو فاسد و برباد کر دیتے ہیں ۔

7)     جو لوگ بے مقصد اس مہینہ کے شروعات میں ہو یا آخری ایام خارجی ملکوں  کا سفر کرتے ہیں تاکہ بالکل آزادی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرکے اس ماہ کی عظمت و تقدس کی دھجی اڑا سکے۔

8)     وہ لوگ بھی بالا شک و شبہ نامراد ہیں جو رمضان کے ابتدائی ایام میں صبر و استقامت کے نیک جذبہ سے تو خوب خوب توبہ و استغفار کرکے اللہ تعالیٰ سے گناہوں کی معافی مانگ لیتے ہیں پر دنوں کے گزرنے کے ساتھ ان کے عزائم بھی بالکل سست پڑ جاتے ہیں 

9)     یقینا کچھ ایسے خائب و خاسر بھی ہیں جو ماہ رمضان میں اپنے رب کی کتاب عظیم  قرآن مجید کی تلاوت چھوڑ دیتے ہیں جو نہ اس میں غور و فکر کرتے ہیں اور نہ ہی اس میں فہم و فراست سے کام لیتے ہیں ۔

10) کچھ ایسے نامراد بخیل لوگ بھی پائے جاتے ہیں جو اللہ کے راستے میں انفاق و اخراج میں نہایت بخالت و کنجوسی سے کام لیتے ہیں  اور نیک کاموں میں شرکت نہیں کرتے ہیں ۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایسے ناکام لوگوں میں شامل نہ کرے اور ہمیں  اس ماہ مقدس کے آخری عشرہ میں خوب عمل عبادات انجام دینے خصوصی طور پر قدر کی بابرکت راتوں میں دلجمعی کے ساتھ شب بیداری کی توفیق دئے۔ 

آمین 

تقبل یا رب العالمین  

ترجمہ: عبداللہ عین الحق سلفی

دعا کی درخواست

رقیب الاسلام ابن رشید سلفی

ہفتہ، 1 مئی، 2021

कुरान मजीद में मौजूद दुआएं ‎| قرآن مجید میں موجود دعائیں‏

قرآن مجید میں موجود دعائیں

✅ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ، وَتُبْ عَلَيْنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ
✅ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
✅ رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
✅ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِنْ نَسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ 
✅ رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّابُ
✅ رَبَّنَا إِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِيَوْمٍ لَا رَيْبَ فِيهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ
✅ رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
✅ رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً ۖ إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
✅ رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ 
✅ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَإِسْرَافَنَا فِي أَمْرِنَا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
✅رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هَٰذَا بَاطِلًا سُبْحَانَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
✅ رَبَّنَا إِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ أَخْزَيْتَهُ ۖ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِنْ أَنْصَارٍ
✅ رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِي لِلْإِيمَانِ أَنْ آمِنُوا بِرَبِّكُمْ فَآمَنَّا ۚ رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ
✅ رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدْتَنَا عَلَىٰ رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۗ إِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيعَادَ
✅ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ وَلِيًّا وَاجْعَلْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ نَصِيرًا
✅ رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
✅ رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَأَنْتَ خَيْرُ الْفَاتِحِينَ
✅ رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ
✅ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
✅ رَبِّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ أَسْأَلَكَ مَا لَيْسَ لِي بِهِ عِلْمٌ ۖ وَإِلَّا تَغْفِرْ لِي وَتَرْحَمْنِي أَكُنْ مِنَ الْخَاسِرِينَ
✅ رَبِّ أَنْتَ وَلِيِّي فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۖ تَوَفَّنِي مُسْلِمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ
✅ رَبَّنَا إِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِي وَمَا نُعْلِنُ ۗ وَمَا يَخْفَىٰ عَلَى اللَّهِ مِنْ شَيْءٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ
✅ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ، رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
✅ رَبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَدُنْكَ سُلْطَانًا نَصِيرًا
✅ رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
✅ رَبِّ إِنِّي وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّي وَاشْتَعَلَ الرَّأْسُ شَيْبًا وَلَمْ أَكُنْ بِدُعَائِكَ رَبِّ شَقِيًّا 
✅ رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي, وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي, وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِنْ لِسَانِي, يَفْقَهُوا قَوْلِي، رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
✅ لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
✅ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
✅ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
✅ رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِينَ
✅ رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ، وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ
✅ رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ
✅ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا
✅ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
✅ رَبِّ هَبْ لِي حُكْمًا وَأَلْحِقْنِي بِالصَّالِحِينَ، وَاجْعَلْ لِي لِسَانَ صِدْقٍ فِي الْآخِرِينَ، وَاجْعَلْنِي مِنْ وَرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيمِ، وَلَا تُخْزِنِي يَوْمَ يُبْعَثُونَ، يَوْمَ لَا يَنْفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ، إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ.
✅ رَبِّ نَجِّنِي وَأَهْلِي مِمَّا يَعْمَلُونَ
✅ رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَدْخِلْنِي بِرَحْمَتِكَ فِي عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ
✅ رَبِّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي فَاغْفِرْ لِي، رَبِّ انْصُرْنِي عَلَى الْقَوْمِ الْمُفْسِدِينَ
✅ رَبَّنَا وَسِعْتَ كُلَّ شَيْءٍ رَحْمَةً وَعِلْمًا فَاغْفِرْ لِلَّذِينَ تَابُوا وَاتَّبَعُوا سَبِيلَكَ وَقِهِمْ عَذَابَ الْجَحِيمِ
✅ رَبَّنَا وَأَدْخِلْهُمْ جَنَّاتِ عَدْنٍ الَّتِي وَعَدْتَهُمْ وَمَنْ صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
✅ رَبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ
✅ رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَىٰ وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَصْلِحْ لِي فِي ذُرِّيَّتِي ۖ إِنِّي تُبْتُ إِلَيْكَ وَإِنِّي مِنَ الْمُسْلِمِينَ

✅ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَلِإِخْوَانِنَا الَّذِينَ سَبَقُونَا بِالْإِيمَانِ وَلَا تَجْعَلْ فِي قُلُوبِنَا غِلًّا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا إِنَّكَ رَءُوفٌ رَحِيمٌ

✅ رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ، رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۖ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
✅ رَبَّنَا أَتْمِمْ لَنَا نُورَنَا وَاغْفِرْ لَنَا ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
✅ رَبِّ ابْنِ لِي عِنْدَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ... وَنَجِّنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ
✅ رَبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا، إِنَّكَ إِنْ تَذَرْهُمْ يُضِلُّوا عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوا إِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا
✅ رَبِّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَيْتِيَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَلَا تَزِدِ الظَّالِمِينَ إِلَّا تَبَارًا
✅ رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
✅ اللَّهُمَّ رَبَّنَا... ارْزُقْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
✅ رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ 

✅ رَبَّنَا آمَنَّا فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ..،¤

دعا کی درخواست
رقیب الاسلام ابن رشید سلفی

پیر، 29 مارچ، 2021

جماعت اہلِ حدیث کے بزرگ علماء کی نئی فہرست جاری - 2021

جماعت اہلِ حدیث کے بزرگ علماء کی نئی فہرست جاری...

مرتب کی طرف سے ان کی زندگی ہی میں ان کی قدر کرنے کی تلقین....

اضافہ شدہ ایڈیشن

1)     شیخ رضاء اللہ عبدالکریم مدنی دہلی

2)     شیخ انیس الرحمن مدنی چنئی

3)     ڈاکٹر عبداللہ جولم عمرآباد

4)     شیخ ابوالقاسم مدنی مئو

5)     ڈاکٹر عبدالعزيز بن محدث عبیداللہ مبارک پوری 

6)     شیخ نورالحسن مدنی بنگلور

7)     ڈاکٹر عبیدالرحمن مدنی تلولی

8)     شیخ محفوظ الرحمن فیضی مئو

9)     علامہ جلال الدین قاسمی

10) شیخ عبدالمعید مدنی علی گڑھ

11) ڈاکٹر اقبال احمد بسکوہری مالیگاؤں

12) شیخ عبدالبر اثری دہلی

13) شیخ عبدالعظيم مدنی بنگلور

14) ڈاکٹر وصی اللہ عباس مکہ 

15) ڈاکٹر عبدالباری فتح اللہ مدنی ریاض 

16) شیخ محمد جعفر ھندی جامعہ اسلامیہ دریا آباد یوپی 

17) شیخ عزیر شمس مکہ 

18) شیخ عبد الوھاب حجازی ڈمریا گنج

19) شیخ عزیز الرحمن سلفی سدھارتھ نگر

20) شیخ محمد الاعظمی مئو

21) شیخ محفوظ الرحمن فیضی مئو

22) محمد نجیب بقالی ممبئی 

23) ڈاکٹر عبدالرحمن لیثی مدنی

24) شیخ ابو العاص وحیدی سدھارتھ نگر یوپی

25) شیخ ابو القاسم فاروقی ،بنارس

26) شیخ عطاء الرحمن مدنی

27) شیخ اشفاق سلفی مدنی دربھنگہ بہار

28) شیخ اکبر عینی مدنی جمشید پور جھارکھنڈ

29) الشيخ سعيد أحمد آندهرا برديش

30) شیخ صلاح الدین مقبول دہلی 

31) شیخ اسعد اعظمی بنارس

32) ڈاکٹر اجمل منظور مدنی مالیگاوں 

33) شیخ ابو رضوان محمدی تلولی 

34) شیخ عبد الحکیم عبد المعبود مدنی مرتب انسائیکلوپیڈیا اہل حدیث، کاندیولی

35) شیخ ابو زید ضمیر پونے

36) شیخ خورشید مدنی پٹنہ

37) شیخ ارشد فہیم مدنی

38) شیخ ذکاء اللہ مدنی

39) شیخ ابو القیس مدنی

40) شیخ نور الاسلام مدنی

41) ڈاکٹر ظل الرحمن تیمی

42) شیخ ثناء اللہ صادق تیمی

43) شیخ محمد ابراہیم سجاد تیمی

44) شیخ مشتاق احمد ندوی

45) عبد الله سلفي مرشدآباد

46) عبد الحميد فيضي بيربهوم

47) بدر الدجى ندوي مالده

48) شیخ طہ خالد سعید مدنی. اڑیسہ

49) دکتور عبد المنان. علی گڑھ

50) ڈاکٹر رحمت اللہ سلفی کٹیہار

51) عبد الشکور اثری

52) شیخ سعید احمد بستوی

53) شيخ عبد العزيز حقاني،صاحبگنج جھارکھنڈ

54) شيخ نياز طيب پوری 

55) شيخ عبد الحسيب مدني

56) شیخ حفیظ الرحمن عمری مدنی عمر آباد 

57) ڈاکٹر عبد الجبار فریوائی ریاض 

58) شیخ انعام الحق مدنی کٹیہار

59) شیخ ثناء اللہ سلفی شیخ الجامعہ جامعہ سراج العلوم

60) شیخ عبد الواحد انور یوسفی اثری، کوکن دعوہ سینٹر.

61) شیخ عبد الهادي عمری مدنی، برطانیہ

62) شیخ طارق سوداگر محمدی مدنی بنگلور 

63) شیخ عبد الوکیل محمدی مدنی بنگلور 

64) شیخ فیض اللہ مدنی کنچور

65) شیخ عبد الوهاب جامعی ہرپن ہلی

66) محترم کاکا سعید صاحب عم آباد 

67) شیخ ارشد بشیر مدنی حیدرآباد 

68) طہ سعید خالد عمری مدنی اڑیسہ 

69) شیخ حافظ عبد الغفور جامعی شولاپور

70) شیخ انور جامعی سلفی کویت 

71) شیخ حافظ محمد زبیر عمری مدنی گوا 

72) شیخ شمیم خلیل سلفی قطر

73) ڈاکٹر عبد القیوم بستوی قطر

74) شیخ عبد الواجد عمری مدنی عمر آباد 

75) ڈاکٹر الیاس مدنی عمر آباد 

76) شیخ رفیق احمد رئیس سلفی علی گڑھ 

77) شیخ عبد اللہ سعود نام مرکزی دار العلوم بنارس 

78) شیخ شاہد جنید سلفی بنارس 

79) شیخ شیر خان جمیل عمری مدنی لندن 

80) شیخ منصور الدین عمری مدنی بنگلور 

81) شیخ راحت اللہ مدنی مالیگاوں 

82) شیخ ظفر الحسن مدنی شارجہ

83) شیخ مقصود الحسن فیضی ریاض 

84) شیخ عبد الرحیم مکی حیدرآباد

85) شیخ ابو الکلام مدنی حیدرآباد 

86) شیخ عبد اللہ مدنی حیدرآباد 

87) ڈاکٹر عبد المقیت مدنی بنگلور 

88) شیخ شفیق مدنی بنگلور 

89) شیخ کے امین الرحمن مدنی بنگلور 

90) شیخ ڈی اسماعیل عمری ہسکوٹہ 

91) شیخ عبد الحفیظ مدنی کویت 

92) ابراہیم عمری عمرآباد 

93) شیخ یاسر الجابری جدہ

94) شیخ نور محمد ہادی عمری بلاری

95) شیخ عارف الدین مدنی حیدرآباد 

96) شیخ ابو البیان حماد صاحب عمری بنگلور 

97) شیخ اسلم شاد عمری عمرآباد

98) شیخ احمد اللہ قریشی عمری مدنی بنگلور 

99) شیخ بدیع الزماں مدنی گلبرگہ

100)   شیخ محبوب الرحمن عمری مدنی بیجاپور

101)   شیخ محی الدین عمری مدنی مدراس

102)   شیخ مجاھد مدنی حیدرآباد 

103)   شیخ عبد الرحمن ندوی حیدرآباد 

104)   شیخ مظفر الحسن مدنی حیدرآباد

105)   سید عبد الحکیم صاحب حیدرآباد

106)   شيخ عبد الرحمن سلفي ناظم جمعیت اہلحدیث ہریانہ

107)   شیخ محمد صدیق سلفی، ناظم جامعہ سلفیہ میوات ہریانہ

108)   شیخ ڈاکٹر عیسی أنیس جامعی، امیر جمعیت اہلحدیث ہریانہ۔

109)   شیخ ڈاکٹر سعید أحمد حیات مشرفی مدنی، ہریانہ۔

110)   مولانا امیر علی صاحب حیدرآباد.

111)   شیخ اصغر علی امام مہدی سلفی

112)   شیخ عبد الباسط ریاضی رائیدرگ

113)   شیخ شعیب میمن جوناگڑھی

دعا کی درخواست

رقیب الاسلام ابن رشید سلفی

Rakibul Islam Salafi

Haqeeqi Kaamiyabi | حقیقی کامیابی | اولاد کی تربیت

حقیقی کامیابی  اولاد کا ڈاکٹر انجینئر اور اعلی تعلیم یافتہ ہونا کامیابی نہیں ؛ بلکہ اولاد کا نیک ہونا سعادت مندی اور بڑی کامیابی ہے۔۔۔ نیک ا...